اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ: کار سوار شخص گھر کی دہلیز پر قتل

03 Feb 2025
03 Feb 2025

(لاہور نیوز) چوہنگ میں کار سوار شخص کو گھر کی دہلیز پر قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول محمد نوید جمیل گھر کے گیٹ کے قریب پہنچا ہی تھا کہ فائرنگ شروع ہو گئی، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی، نوید موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

ایس پی غیور احمد کے مطابق قتل ہونے والا شخص بچوں کو سکول چھوڑ کر آ رہا تھا، جاں بحق ہونے والا وکیل تھا، قتل کی وجہ ذاتی رنجش لگ رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے