اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تیز رفتار ٹرالرکی موٹر سائیکل کو ٹکر،نوجوان شدید زخمی

03 Feb 2025
03 Feb 2025

(لاہور نیوز) مادر ملت روڈ پر ٹرالی کی ٹکر کے باعث 22 سالہ موٹرسائیکل سوارسیدھا ٹرالے میں جا لگا جس کے سبب موٹرسائیکل سوار کو سنگین ہیڈ انجری کا سامنا کرنا پڑا۔

عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ ٹرالے والے نے تیزرفتاری میں موڑ کاٹا، اچانک ٹرالا سامنے آنے پر موٹرسائیکل سواربریک نہ لگا سکا،موٹرسائیکل اورٹرالے میں ٹکرکی آواز دور تک سنی گئی ۔

ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی ۔ریسکیو اہلکاروں کا کہنا تھا کہ نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے لیکن مزید علاج کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ مزید قانونی چارہ جوئی کے لیے ٹرالا ڈرائیور کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے