اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قلعہ گجر سنگھ میں جائیداد کے تنازع پر ایک شخص قتل

03 Feb 2025
03 Feb 2025

(لاہور نیوز) قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت علی حیدر کے نام سےہوئی، مقتول کا چچا شاہد اور عارف کیساتھ 3 مرلہ مکان کی تقسیم پر لڑائی جھگڑا ہوا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑائی جھگڑےکے دوران شاہد اور عارف نے علی حیدر پر کرکٹ بیٹ اور چھری کے وار کئے جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا جسے میو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

قلعہ گجر سنگھ پولیس نے موقع پرپہنچ کر ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے