اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاپتہ نوجوان زخمی حالت میں مل گیا، اقدام قتل کا مقدمہ درج

03 Feb 2025
03 Feb 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ ہڈیارہ میں پڈھانہ گاؤں قبرستان سے 15 سالہ لڑکا زخمی حالت میں پڑا ہوا تھا۔

 پولیس کی مطابق مضروب کی شناخت حسن افضل کے نام سے ہوئی ہے اور وہ پڈھانہ گاؤں کا رہائشی ہے تاہم نامعلوم ملزمان نے مضروب کے گلے پر تیز دھار آلے سے وار کیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ شدید زخمی کرنے کے بعد ملزمان لڑکے کو قبرستان میں چھوڑ کر فرار ہو گئے، متاثرہ لڑکا گزشتہ روز لاپتہ ہوا تھا جو صبح 10 بجے کے قریب زخمی حالت میں ملا، فوری طور پر مضروب کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ چچا محمد عرفان کی درخواست پر اقدام قتل کی دفعات کے تحت ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے ملزموں کی تلاش کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے