اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.79 قیمت فروخت : 38.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.84 قیمت فروخت : 304.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 360.87 قیمت فروخت : 361.51
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.59 قیمت فروخت : 175.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.94 قیمت فروخت : 194.28
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304600 دس گرام : 261200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279215 دس گرام : 239432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3381 دس گرام : 2902
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: سوتیلی ماں نے کمسن بچی کے منہ پر کپڑا رکھ کر قتل کر دیا

02 Feb 2025
02 Feb 2025

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے جنوبی چھاؤنی میں سوتیلی ماں نے 3 سالہ بچی کے منہ پر کپڑا رکھ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ایس پی کینٹ ڈویژن کی ہدایت پر جنوبی چھاؤنی پولیس  نے فوری ایکشن لیا، جس پر پولیس کی ٹیم  نے ملزمہ علینہ کو گرفتار کر لیا  جبکہ بچی کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لیے فوری ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی۔

پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دی جبکہ بچی کے والد سفیان کی مدعیت میں نامزد ملزمہ علینہ کیخلاف فوری مقدمہ درج کر لیا گیا، دوسری جانب ایس پی کینٹ ڈویژن اویس شفیق کا کہنا تھا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles