اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.82 قیمت فروخت : 38.89
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 296.55 قیمت فروخت : 297.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.13 قیمت فروخت : 357.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 174.61 قیمت فروخت : 174.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.60 قیمت فروخت : 193.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.58
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.55 قیمت فروخت : 76.69
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.55 قیمت فروخت : 907.17
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 305100 دس گرام : 261600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279673 دس گرام : 239798
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3323 دس گرام : 2852
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹروے پولیس کی کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات و اسلحہ برآمد

01 Feb 2025
01 Feb 2025

(لاہور نیوز) موٹروے پولیس سنٹرل زون نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات ، ناجائز اسلحہ اور کار برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

موٹروےپولیس ترجمان کے مطابق پٹرولنگ افسران نے ہڑپہ ٹال پلازہ پر مشکوک کارکو رکنے کا اشارہ کیا، ڈرائیور نے رکنے کی بجائے رفتار بڑھا کر فرار ہونے کی کوشش کی جس کو ناکام بنا دیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ کار کی تلاشی کے دوران 29 پیکٹ چرس ، سب مشین گن کے 5 میگزین اور 5 پسٹل برآمد ہوئے، موٹروے پولیس نے کار میں سوار دونوں ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles