
01 Feb 2025
(لاہور نیوز) چوہنگ کے علاقے میں تیز رفتار ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
جاں بحق افراد میں 65سالہ صفدراور اس کا بیٹا21سالہ مدثر شامل ہیں۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں مردہ خانہ منتقل کر دی ہیں۔