اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 299300 دس گرام : 256600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 274356 دس گرام : 235215
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3264 دس گرام : 2801
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ایئرپورٹ پر 2 چینی مسافروں سے 220 کلو سور کا گوشت برآمد

31 Jan 2025
31 Jan 2025

(لاہور نیوز) کسٹم حکام نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دو غیر ملکی مسافروں سے بھاری مقدار میں سور کا گوشت پکڑ لیا۔

کسٹم حکام کے مطابق دو چائینز باشندوں کے سامان سے 220 کلو سور کا گوشت اور 22 شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی ہیں، دونوں مسافروں کو مزید کارروائی کے لئے کسٹم حکام  نے حراست میں  لے لیا۔

کسٹم حکام  نے مزید بتایا کہ دونوں چینی باشندے دبئی سے آئے تھے تاہم تلاشی کے دوران ان کے سامان سے سور کا گوشت اور شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles