اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

31 Jan 2025
31 Jan 2025

(لاہور نیوز) نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق نیازی اڈہ کے قریب سے خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کی، خاتون نے بتایا کہ وہ قصور کی رہائشی ہے اور نوکری کی تلاش میں لاہور آئی تھی، عمران نامی شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کر اپنے دفتر بلایا اور زبردستی کی۔

ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس کو موقع پر بھجوایا، سیف سٹی کی جدید ٹیکنالوجی سے ملزم کی تلاش اور نشاندہی کی گئی، سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان نے بتایا خواتین جاب انٹرویو پر جاتے وقت کسی مرد سرپرست کو ساتھ لے کر جائیں، خواتین غیرمحفوظ محسوس کریں تو فوری طور پر 15 پر کال کرکے 2 دبائیں، خواتین ویمن سیفٹی ایپ کے ذریعے بھی ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن سے رابطہ کر سکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے