اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

5 سال میں آئی ٹی برآمدات میں مجموعی طور پر 22 فیصد اضافہ

31 Jan 2025
31 Jan 2025

(لاہور نیوز ) پانچ سال کے دوران آئی ٹی برآمدات مجموعی طور پر 22 فیصد بڑھ گئیں۔

 تفصیلات کے مطابق مالی سال 20-2019 میں آئی ٹی برآمدات ایک ارب 44 کروڑ ڈالر تھیں جبکہ مالی سال 24-2023 میں یہ 3 ارب 22 کروڑ ڈالر سے زائد رہیں۔

وزارت آئی ٹی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں آئی ٹی ترسیلات زر نے ملکی برآمدات میں 10 اعشاریہ 5 فیصد حصہ ڈالا، آئی ٹی انڈسٹری کے 2 ارب 82 کروڑ ڈالر کے تجارتی سرپلس سے کرنسی بحران میں نمٹنے میں مدد ملی۔

دنیا نیوز کو موصول ہونے والی دستاویز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آئی ٹی سے ترسیلات زر ملکی برآمدات کا 41 اشاریہ 3 فیصد رہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے