اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.10 قیمت فروخت : 279.60
  • یورو قیمت خرید: 291.49 قیمت فروخت : 292.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 349.81 قیمت فروخت : 350.44
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.79 قیمت فروخت : 177.11
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.00 قیمت فروخت : 196.36
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.09 قیمت فروخت : 74.22
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.34 قیمت فروخت : 902.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 301400 دس گرام : 258400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 276281 دس گرام : 236865
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2885
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: تفریحی مقامات پر بچوں کو جنسی ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

29 Jan 2025
29 Jan 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ اقبال ٹاؤن میں ڈولفن کے پٹرولنگ یونٹ نے 15 پر کی گئی کال پر کارروائی کرتے ہوئے بچوں کو جنسی ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق پبلک پارک بچوں کو ہراساں کرنیوالا 45 سالہ اوباش شخص گرفتار کر لیا گیا، ملزم  نے بچے کو ورغلا کرا جنسی ہوس کا نشانہ بنایا۔

ترجمان ڈولفن  نے کہا کہ ایف پی یو  نے اطلاع ملنے کے بعد فوری رد عمل دیا اور کارروائی کرتے  ہوئے ملزم رشید کو گرفتار کر کے تھانہ اقبال ٹاؤن کے حوالے کر دیا۔

ڈولفن نے 10 سالہ تنویر کو حفاظتی تحویل میں لیکر تھانے منتقل کر دیا، ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کا کہنا تھا کہ بچوں کا جنسی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles