اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لائیو سٹاک سیکٹر میں انقلاب، برازیلین ماہرین کے زیر نگرانی جدید تربیتی پروگرام شروع

29 Jan 2025
29 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستان لائیو سٹاک سیکٹر میں انقلاب لانے کیلئے برازیلین ماہرین کے زیر نگرانی جدید تربیتی پروگرام کا آغاز ہو گیا۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے فون گرو کا پاکستان کی معیشت اور خوراک کے تحفظ کیلئے اہم کردار ہے، فون گرو لائیوسٹاک فارمز خانیوال میں جدید آئی وی ایف ٹریننگ میں برازیلین ماہرین  نے شرکت کی۔

اووم پک اپ، آئی وی ایف اور ایمبریو ٹرانسفر ٹیکنالوجیز پر عالمی ماہرین کی تین ہفتے کی خصوصی تربیتی ورکشاپ سے جدید تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے لائیو سٹاک کے شعبے میں ترقی متوقع ہے۔

فون گرو فارمز کا ملک بھر میں دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھانے کا عزم، جدید اووم پِک اپ اور آئی وی ایف تکنیکوں کے ذریعے زیادہ بچھڑوں کی افزائش ممکن ہو گئی جو فوڈ سکیورٹی اور پائیدار زرعی حل کے فروغ کیلئے اہم سنگ میل ہے۔

پاکستانی ایمبریولوجسٹ اور ویٹرنری پروفیشنلز کیلئے جدید تربیتی مواقع پیدا ہو گئے ہیں۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے فون گرو زرعی جدت میں پیش پیش ہے، غذائی تحفظ اور پائیدار زرعی حل کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے