اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی نے 8 فروری کو جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دیدی

29 Jan 2025
29 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دیدی۔

پی ٹی آئی کی جانب سے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروا دی گئی، چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ  نے درخواست جمع کروا دی۔

متن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 8 فروری کو مینار پاکستان پارک میں جلسہ کرنا چاہتی ہے، پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دی جائے، عالیہ حمزہ، احمد خان بھچر اور علی اعجاز بٹر جلسہ کا انعقاد کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles