اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 290.43 قیمت فروخت : 290.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 351.89 قیمت فروخت : 352.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 173.70 قیمت فروخت : 174.01
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.53 قیمت فروخت : 193.88
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.65 قیمت فروخت : 76.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 301500 دس گرام : 258500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 276373 دس گرام : 236957
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3293 دس گرام : 2826
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مذاکرات کے راستے بند کرنا جمہوریت کی روح کیخلاف ہے: خواجہ آصف

28 Jan 2025
28 Jan 2025

(لاہور نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے راستے بند کرنا جمہوریت کی روح کے خلاف ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حالات جیسے بھی ہوں مذاکرات سے مسائل کا حل نکل ہی آتا ہے۔

پی ٹی آئی  نے اگر مذاکرات میں بیٹھنے سے انکار کیا ہے تو یہ ایک لاحاصل مشق ہے، مذاکرات کے راستے بند ہوتے نظر آرہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles