اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قومی ایئرلائن پاکستان ٹریول مارٹ 2025ء میں شرکت کریگی: سی ای او پی آئی اے

28 Jan 2025
28 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) پاکستان ٹریول مارٹ 2025 میں شرکت کرے گی۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹو افسر ایئر وائس مارشل عامر حیات نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یہ ایونٹ پی آئی اے ایکسپو سینٹر کراچی میں 31 جنوری سے 2 فروری 2025 تک منعقد ہوگا، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن اس موقع پر اپنی خدمات کی نمائش کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صارفین سے اپیل ہے کہ وہ اس شاندار تقریب میں شرکت کریں اور ہماری خدمات کا مشاہدہ کریں اور جانیں کہ کس طرح سفری تجربات کو بلند کر رہے ہیں اور پاکستان کو دنیا سے منسلک کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے