اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بلاول بھٹو شکایات پر صنعت کاروں اور تاجروں سے ملاقات کریں گے

27 Jan 2025
27 Jan 2025

(لاہونیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری صنعت کاروں، سرمایہ کاروں کی تجاویز و شکایات پران سےملاقات کریں گے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمبر اور انڈسٹریل سٹیٹس کےنمائندے بھی بلاول بھٹو سے ملاقات میں شامل ہوں گے،صنعت کار، تاجر اور بلڈرز کاروباری صورتحال اور مسائل پر اپنا نکتہ نظر پیش کریں گے۔اسی طرح بلڈرز کی جانب سےزمین کی خریدوفروخت کا ریکارڈ ڈیجیٹائز کرنے کی تجویز دی جائےگی جبکہ سندھ حکومت سرمایہ کاروں کےساتھ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ منصوبوں پر بات کرے گی۔ملاقات کے دوران انفراسٹرکچر بانڈ اور دیگر بزنس ماڈل کاروباری برادری سےشیئر کیےجائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے