اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزارت خزانہ کا نئے مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے مشاورتی عمل شروع

27 Jan 2025
27 Jan 2025

(لاہورنیوز) وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے مشاورتی عمل شروع کر دیا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات ہوئی، وزارت خزانہ اور ایف بی آر کی ٹیمیں آنے والے دنوں میں تمام تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیں گی۔محمد اورنگزیب نے منصفانہ،مؤثر اور بہترین ٹیکس کے نظام کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا،انہوں نے کہا کہ ٹیکس پالیسی یونٹ کو ایف بی آر سے نکال کر وزارت خزانہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اس کا مقصد ٹیکس پالیسی کو ریونیو کلیکشن کے دباؤ سے محفوظ رکھنا ہے۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ حکومت کاروبار کے فروغ کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہے،پاکستان کا موجودہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب تشویش ناک حد تک کم ہے، وزیر خزانہ نے اس تناسب کو اگلے تین سالوں میں 13.5 فیصد تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے