اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سینیٹ اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد پیر کی شام چار بجے دوبارہ شروع ہو گا

26 Jan 2025
26 Jan 2025

(لاہور نیوز) سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد 27 جنوری کو شام چار بجے دوبارہ شروع ہو گا، اس سلسلے میں 16 رکنی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اجلاس میں مینٹل ہیلتھ ترمیمی بل 2025 اور لیگل پریکٹیشنرز اینڈ بار کونسل ترمیمی بل 2025 متعارف ہوں گے، ایجنڈے میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر بحث کی تحریک شامل ہے۔

اسی طرح ملک میں ایئرپورٹس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بری کارکردگی پر بحث بھی ایجنڈے کا حصہ ہے جبکہ ملک میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر بحث ہو گی، علاوہ ازیں سینیٹ اجلاس میں ’اڑان پاکستان‘ پلان پر بحث بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے