اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں لاہور پانچویں نمبر پر آ گیا

26 Jan 2025
26 Jan 2025

(لاہور نیوز) 166 ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں لاہور پانچویں نمبر پر آ گیا ہے۔

لاہور کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 166 ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ مختلف علاقوں گدا حسین ہاؤس جوہر ٹاؤن میں سب سے زیادہ شرح آلودگی 237 ریکارڈ کی گئی، آئی وی گرین ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح 221، خیابان اقبال ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح 202، عسکری ٹین 188،ڈی ایچ اے فیز ایٹ میں شرح آلودگی 180ریکارڈ کی گئی۔

اس کے علاوہ غازی روڈ انٹرچینج 179، پولو گراؤنڈ کینٹ میں شرح آلودگی 175، شملہ پہاڑی 174، گلبرگ میں آلودگی کی شرح 170، یو سی پی 163، ویلنشیاءٹاؤن میں آلودگی کی شرح 160 اور شاہراہ قائد اعظم مال روڈ پر آلودگی کی شرح 137 ریکارڈ کی گئی۔ 

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری احتیاطی تدابیر کے ساتھ ماسک کا استعمال لازمی کریں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے