اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اپوزیشن کو اس وقت بڑا الائنس بنانا چاہیے: فواد چودھری

25 Jan 2025
25 Jan 2025

(لاہورنیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے تجویز دی ہے کہ اپوزیشن کو اس وقت بڑا الائنس بنانا چاہیے۔

رپورٹ کےمطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کے پی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیاست کے اعتبار سے بانی پی ٹی آئی نے فضل الرحمان،شاہد خاقان عباسی اور محمود اچکزئی کو کہا کہ آئندہ اگر مذاکرات ہوتے ہیں تو اس میں شامل ہوں۔

سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے اسد قیصر کے ذمے لگایا ہے کہ وہ اب لیڈ کریں گے،اسد قیصر کو اپوزیشن الائنس کے حوالے سے بڑا الائنس بنانا چاہیے، اس حوالے سے ملاقاتوں کو بانی نے سراہا ہے اس الائنس کو آگے بڑھانے پر بانی پی ٹی آئی کی توجہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے