اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صنعتوں کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

25 Jan 2025
25 Jan 2025

(لاہورنیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صنعتوں کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گھریلو صارفین کیلئے قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور نہیں کی۔ای سی سی کی جانب سے کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 3500 روپے مقرر کر دی گئی، اس سے قبل کیپٹو پلانٹس کو 3 ہزار روپے فی ایم ایم بی ٹی یو گیس دی جا رہی تھی۔

کیپٹو پلانٹس کیلئے قیمتوں میں اضافے سے گیس شعبے کی مالی ضروریات پوری کی جائیں گی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کے مطابق گھریلو صارفین کو اضافی بوجھ سے بچانے کیلئے قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے