اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ماحولیاتی تبدیلوں کے خلاف سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: بلاول بھٹو

25 Jan 2025
25 Jan 2025

(لاہورنیوز)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلوں کے خلاف سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

 یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئےچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھاکہ ملک کو موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر چیلنجز درپیش ہیں،سندھ کو 2022 میں بدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ گریجویشن کرنے والے طلبہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ، کامیاب ہونے والے طلبہ کیلئے خوشی کا دن ہے ۔طلبہ ملک کی ترقی میں حصہ ڈالیں، ماحولیاتی تبدیلوں کے خلاف سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ سندھ سرزمین کی تاریخ صدیوں پرانی ہے، یہ خوبصورت اور ثقافت کی حامل دھرتی ہے ۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی دنیا بھر میں تیزی سے ترقی کررہی ہے، ہمیں فیک نیوز کے چیلنجز کا سامنا ہے، جدید ٹیکنالوجی کو صرف انسانیت کی خدمت کیلئے استعمال کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے