اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں چلنے والی میٹرو بسیں عدم توجہی کا شکار

25 Jan 2025
25 Jan 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں چلنے والی میٹرو بسیں عدم توجہی کا شکار ہیں، ترک کمپنی البیراک نے بسوں کے مستقبل کا فیصلہ نہ کیا۔

2021 میں کنٹریکٹ ختم ہوا جس کے بعد ترک کمپنی البیراک نے میٹرو بسوں کے مستقبل کا فیصلہ نہ کیا، اربوں روپے مالیت کی یہ میٹرو بسیں پرانا کاہنہ مین فیروز پور روڈ بس ڈپو میں کباڑ کا منظر پیش کر رہی ہیں۔

پرائیویٹ بس ڈپو میں کھڑی بسیں چوروں کے رحم و کرم پر ہیں، 60 میٹرو بسوں کا بیشتر سامان چوری ہو چکا ہے، گجومتہ سے قصور تک میٹرو بس کو روٹ پر لانے کا خواب بھی ادھورا رہ گیا۔

جی ایم آپریشنز ماس ٹرانزٹ اتھارٹی عزیر شاہ کا کہنا ہے کہ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی اور البیراک کمپنی کے درمیان معاہدہ ختم ہو گیا، یہ میٹرو بسیں اب سکریپ ہیں اور حکومت کی ملکیت نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے