اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ ٹرانسپورٹ کا نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

24 Jan 2025
24 Jan 2025

(لاہور نیوز) محکمہ ٹرانسپورٹ کا نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ، سیکرٹری آر ٹی اے کی پرانی گاڑیوں کو تبدیل کیا جائے گا۔

محکمہ ٹرانسپورٹ نے نئی گاڑیوں کی خریداری کیلئے 240 ملین روپے مانگ لئے ہیں، محکمہ ٹرانسپورٹ سیکرٹری آر ٹی اے کیلئے یہ نئی گاڑیاں خریدے گا۔

سیکرٹری آر ٹی اے کی پرانی گاڑیوں کو تبدیل کیا جائے گا تاہم پنجاب حکومت آئندہ الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری کو ترجیح دے رہی ہے۔

ماحول دوست گاڑیوں کی خریداری کا مقصد آلودگی کنٹرول کرنا ہے جبکہ پنجاب حکومت کوشش کر ر ہی ہے کہ مرحلہ وار تمام گاڑیاں ماحول دوست ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے