اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی آئی اے کی نئے گوادر ایئرپورٹ سے پہلی بین الاقوامی پرواز مسقط روانہ

24 Jan 2025
24 Jan 2025

(لاہور نیوز) قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نئے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی بین الاقوامی پرواز مسقط کیلئے روانہ ہو گئی۔

ترجمان کے مطابق پی آئی اے کا نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا باضابطہ آغاز ہو گیا، پی آئی اے کی نیو گوادر ایئرپورٹ سے بین الاقوامی افتتاحی پرواز پی کے 197 نے مسقط کیلئے اڑان بھری، پرواز 39 مسافروں کو لیکر روانہ ہوئی۔

اس موقع پر گوادر ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے حکام  نے مسافروں کو رخصت کیا، پی آئی اے ابتدائی طور پر مسقط کیلئے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گی۔

ترجمان کے مطابق پی آئی اے قومی امنگوں اور عوامی ضروریات کے تحت پورے ملک میں فضائی آپریشن فعال کرنے کیلئے متحرک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے