اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ونڈیز کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان

24 Jan 2025
24 Jan 2025

(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ملتان ٹیسٹ میں امام الحق کی شمولیت کا امکان ہے، سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ ملتان میں اضافی بیٹر کو کھلانا چاہتی ہے، امام الحق ٹیم میں شامل ہوئے تو محمد ہریرہ کے ساتھ وہ اننگز کا آغاز کریں گے۔

ذرائع کے مطابق امام الحق کی ٹیم میں شمولیت پر فاسٹ باؤلر خرم شہزاد کو ڈراپ کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے