اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قذافی سٹیڈیم میں 2 جدید سکور سکرینیں بھی نصب

24 Jan 2025
24 Jan 2025

(ویب ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے لیے لاہور کے قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔

قذافی سٹیڈیم میں اب 2 جدید سکور سکرینیں بھی نصب کر دی گئی ہیں، یہ بڑی سکور سکرینیں سٹیڈیم کے دائیں اور بائیں جانب نصب کی گئی ہیں۔

ان سکرینوں کی ٹیسٹنگ جاری ہے جبکہ فلڈ لائٹس ٹاورز پر ایل ای ڈی لائٹس بھی لگا دی گئی ہیں۔

قذافی سٹیڈیم میں فینز کی تفریح کے لیے لائٹس شو کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لیے قذافی سٹیڈیم کو نئے انداز سے تیار کیا گیا ہے، سٹیڈیم کی تزئین و آرائش 5 ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل ہو رہی ہے۔

پی سی بی کے مطابق سٹینڈز میں کرسیوں کی تنصیب کا کام آخری مرحلے میں ہے جبکہ ایک ڈیجیٹل سکرین کا کام مکمل ہوگیا ہے اور دوسری کا کام چند روز میں مکمل ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے