اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل سٹیڈیم میں2 انکلوژرزیونس خان، شاہد آفریدی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

24 Jan 2025
24 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں انکلوژر شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

قائد انکلوژرکو شاہد آفریدی انکلوژر کیا جائے گا اور موجودہ ماجد خان انکلوژر کو یونس خان انکلوژر کر دیا جائے گا جبکہ موجودہ ظہیر عباس انکلوژر کو نذر محمد انکلوژر کردیا جائے گا۔

نیشنل سٹیڈیم میں 1050 کی گنجائش والے ان 2 انکلوژرز کو ماجد خان اور ظہیر عباس انکلوژر کا نام دیا جائے گا، حنیف محمد اور فضل محمود انکلوژر کی جگہیں بھی تبدیل کی جا رہی ہیں۔

نیشنل سٹیڈیم کی نئی تعمیر شدہ بلڈنگ میں 2 نئے وی وی آئی پی انکلوژرز بن رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے