اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موٹرسائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کیلئے ہیلمٹ لازم قرار

23 Jan 2025
23 Jan 2025

(ویب ڈیسک) شہریوں کی حفاظت کے لئے سی ٹی او نے اہم فیصلہ کر لیا، موٹرسائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کیلئے ہیلمٹ لازم قرار دیا گیا۔

ٹریفک پولیس حکام  نے موٹرسائیکل پر سفر کرنے والوں کے لئے ہیلمٹ کی پابندی لازمی قرار دی ہے، خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

سی ٹی او کے حکم پر ٹریفک پولیس نے کارروائیاں بھی شروع کر دیں، سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید نے بتایا کہ گاڑی چلاتے ہوئے سیٹ بیلٹ ڈرائیور اور ساتھ بیٹھا شخص بھی لگائے گا، ٹریفک پولیس ان ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کرائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے