اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری کردیا

22 Jan 2025
22 Jan 2025

(لاہورنیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پرومو جاری کردیا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پرومو میں قومی ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین آفریدی اور سپنر شاداب خان جبکہ بھارت کے ہاردک پانڈیا اور افغانستان کے محمد نبی شامل ہیں۔ویڈیو میں کھلاڑی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران سخت مقابلے کی بات کرتے ہوئے، چیمپئنز ٹرافی تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، آئی سی سی کا نیا پرومو چیمپئنز ٹرافی کی پروموشن کا حصہ ہے۔

خیال رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلی جائے گی جس کی میزبانی پاکستان کرے گا جبکہ بھارتی ٹیم اپنے میچز میں متحدہ عرب امارات میں کھیلے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے