اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ رینکنگ: نعمان علی کی 2، ساجد خان کی 18 درجے ترقی

22 Jan 2025
22 Jan 2025

(لاہورنیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔

نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹیں لینے والے قومی ٹیم کے سپنر ساجد خان 18 درجے ترقی پاکر 23ویں پوزیشن پر آگئے ہیں جبکہ نعمان علی نے 2 درجے ترقی کے بعد کیریئر بیسٹ 9ویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

ٹیسٹ باؤلنگ رینکنگ میں بھارت کے جسپریت بمراہ 908 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا 841 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پرقبضہ ہے۔دوسری جانب بیٹرز کی رینکنگ میں کوئی رودبدل نہیں ہوا، ٹیسٹ رینکنگ میں جو روٹ پہلی، ون ڈے میں بابراعظم اور ٹی20 فارمیٹ میں ٹریوس ہیڈ پہلی پوزیشن پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے