اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میجر محمد اسحاق شہید فلائی اوور آج ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا

22 Jan 2025
22 Jan 2025

(ویب ڈیسک) میجر محمد اسحاق شہید فلائی اوور کو آج سے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔

سی بی ڈی کی جانب سے فلائی اوور کھولنے کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں سابق وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق اور سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں نصیر احمد بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔

اس کے علاوہ سی ای او سی بی ڈی عمران امین سمیت دیگر اہم شخصیات بھی اس تقریب میں شرکت کریں گی۔

میجر محمد اسحاق شہید فلائی اوور کو دو ماہ قبل مکمل کیا گیا تھا، مگر سکیورٹی فیچرز اور پیکیجز مال کے سامنے اسفالٹ کی تکمیل میں تاخیر کے باعث اس کی اوپننگ میں تاخیر ہوئی۔

ایک سال کے انتظار کے بعد شہری آج سے اس فلائی اوور کو استعمال کر سکیں گے، جس کے ذریعے فیروز پور روڈ سے آنیوالی ٹریفک فلائی اوور استعمال کرتے ہوئے ڈی ایچ اے تک پہنچ سکے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے