اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اچھرہ میں گولی لگنے سے زخمی نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا

22 Jan 2025
22 Jan 2025

(لاہور نیوز) اچھرہ مین بازار میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

16سالہ احسن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سروسز ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اہلخانہ نے موقف دیا ہے کہ احسن کو پستول صاف کرتے ہوئے حادثاتی طور پر گولی لگی۔

پولیس کے مطابق لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی ، مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے