اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

واپڈا کے تار اورٹرانسفارمرچوری کرنے والا گروہ گرفتار

22 Jan 2025
22 Jan 2025

(ویب ڈیسک) واپڈا کے تار اور ٹرانسفارمرچوری کرنے والا گروہ گرفتارکر لیا گیا ۔

فیصل ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پرکوٹھا پنڈ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 رکنی چورگروہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان  نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ رات گئے واپڈا کے تار اور ٹرانسفارمر چوری کرکےفرار ہو جاتے تھے، چوری شدہ مال ٹکڑوں میں کاٹ کر دیگر اضلاع میں لےجا کر فروخت کرتے تھے۔

پولیس کے مطابق ملزمان سے چوری شدہ واپڈا کے تار، 2 لاکھ سے زائد نقدی اور 2 پستول برآمد ہوئے ہیں ۔ ملزم عمران محمد بخش، عمران، عبدالقیوم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا اور تفتیش جاری ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے