اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ حل نہ ہوسکا

22 Jan 2025
22 Jan 2025

(لاہور نیوز) سپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا۔

ذرائع کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین کی تنخواہیں تاحال ادا نہیں کی جاسکیں، ملازمین کی نومبر اور دسمبر کی تنخواہیں واجب الادا ہیں۔

خیال رہےکہ دو ہفتے قبل میڈیا نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ اٹھایا تھا، سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈی جی نے فوری طور پر تنخواہیں کلیئر کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

ذرائع کا  مزید کہنا ہےکہ ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہ ادا کردی گئی تھی تاہم سپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے