اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چیئرمین ایف بی آر نے نان فائلرز کو 1 کروڑ روپے کی پراپرٹی خریدنے کی اجازت دیدی

22 Jan 2025
22 Jan 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین ایف بی آر نے نان فائلرز کو 1 کروڑ روپے کی پراپرٹی خریدنے کی اجازت دے دی۔

چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نان فائلرز کاروبار اور افراد کیخلاف ایف بی آر کے لین دین، ٹرانزیکشنز پر پابندی کے اقدامات کئے گئے، ماہانہ 10 کروڑ روپے بجلی بل والے غیر رجسٹرڈ کاروبار کا بینک اکاؤنٹ بند کر دیا جائے گا، 25 کروڑ سالانہ کاروبار کرنے والے کو سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔

چیئرمین کمیٹی نوید قمر نے ہدایت کی کہ نان فائلرز کو پراپرٹی کی خریداری کی اجازت کیلئے پانچ رکنی ذیلی کمیٹی تشکیل دیدی، 10 روز میں ذیلی کمیٹی اپنی رپورٹ قائمہ کمیٹی کو دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے