اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہم چاہتے ہیں عدلیہ تقسیم کے بجائے متحد ہو: سیکرٹری سپریم کورٹ بار

21 Jan 2025
21 Jan 2025

(لاہور نیوز) سیکرٹری سپریم کورٹ بار سلمان منصور نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں عدلیہ تقسیم کے بجائے متحد ہو۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان منصور کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے تمام ججز قابل احترام ہے، عدلیہ میں تقسیم کسی نہ کسی صورت میں موجود ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں عدلیہ میں تقسیم نہیں ہونی چاہیے، جوڈیشری تقسیم کے بجائے متحد ہو، لیگل ایشوز پر اندرونی اختلافات ضرور ہوتے ہیں۔

سیکرٹری سپریم کورٹ بار کا مزید کہنا تھا کہ کوئی ایشو تھا تو لیٹر لکھنے اور وضاحتیں دینےکا سلسلہ بالکل نہیں ہونا چاہیے، قاضی فائزعیسیٰ دور میں یہ سلسلہ شروع ہوا جبکہ بغیر کسی وجہ سے کیس کو کازلسٹ سے ہٹانا ضابطے کی خلاف ورزی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے