اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

برکی پولیس کی کارروائی، بذریعہ ڈرون منشیات سمگلنگ کرنے والا گینگ گرفتار

21 Jan 2025
21 Jan 2025

(لاہور نیوز) برکی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بذریعہ ڈرون منشیات سمگلنگ کرنے والا 3 رکنی گینگ گرفتار کر لیا۔

پنجاب پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرگرم عمل ہے، ڈرون کے ذریعے منشیات سمگلنگ کرنے والا گینگ پکڑا گیا، ملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کی 6.5 کلو ہیروئن، ڈرون اور دیگر سامان برآمد ہوا۔

پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے، مزید تحقیقات جاری ہیں، ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے