اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ، نیپرا میں درخواست دائر

21 Jan 2025
21 Jan 2025

(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ کر لیا۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ تین پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دائر کر دی۔

نیپرا نے اس درخواست پر 30 جنوری کو سماعت مقرر کر دی ہے، اس کمی کا اطلاق دسمبر 2024 میں استعمال ہونے والے بجلی کے یونٹس پر ہو گا جس سے صارفین کو ماہ فروری کے بلوں میں ریلیف مل سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے