اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کھلاڑیوں کی شرٹس پر "پاکستان"کا نام نہیں ہوگا

21 Jan 2025
21 Jan 2025

(ویب ڈیسک) بھارت کی ایک اور پاکستان دشمنی سامنے آگئی، چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کھلاڑیوں کی جرسی پر میزبان ملک پاکستان کا نام نہیں ہوگا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے ٹیم کی جرسی پر پاکستان کا نام چھاپنے پراعتراض کیا ہے۔ بھارت نہیں چاہتا کہ کھلاڑیوں کی شرٹس پرپاکستان کا نام چھاپا جائے، پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا میزبان ہوگا مگر بھارتی پلیئرز کی جرسی پرمیزبان ملک پاکستان کا نام نہیں ہوگا۔

قوانین کےمطابق آئی سی سی ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کی شرٹس پرمیزبان ملک کا نام درج ہوتا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کےمیچز نیوٹرل وینیو دبئی میں ہوں گے،بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں ٹائٹل مقابلہ بھی دبئی میں ہوگا،میگا ایونٹ کا میزبان پاکستان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے