اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹرسٹ کا کام وہ لوگ کرتے ہیں جو حکومتوں میں نہیں ہوتے: عرفان صدیقی

20 Jan 2025
20 Jan 2025

(لاہور نیوز) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ٹرسٹ کا کام وہ لوگ کرتے ہیں جو حکومتوں میں نہیں ہوتے۔

اسلام آباد میں اپنے ایک بیان میں عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ القادرٹرسٹ کیلئے زمین کس بنیاد پر دی گئی؟ شبلی فراز اس معاملے کو سیاست کی آنکھ سے نہ دیکھیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹرسٹ کا کام وہ لوگ کرتے ہیں جو حکومتوں میں نہیں ہوتے، کل جو فیصلہ آیا ہے اس کو غور سے پڑھیں، ہماری کسی ادارے سے کوئی دشمنی نہیں، سیاست کو سیاست ہی رہنےدیں۔

عرفان صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ ایسا کیس کسی اور وزیر اعظم کے دور میں نہیں آیا، یہ واحد ٹرسٹ ہے جو رجسٹر نہیں ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے