اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں: چیئرمین سینیٹ

20 Jan 2025
20 Jan 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اور حکومت دونوں کو گفت و شنید کا پلیٹ فارم دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں، ملکی میں سیاستی استحکام کیلئے مذاکرات واحد حل ہیں، دوسرا آپشن کوئی بھی نہیں۔

یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما سینٹر اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے تھے مگر انہیں سینیٹ اجلاس میں نہیں لایا گیا، دوسری جانب انہوں نے کہا کہ میڈیا کرکٹ لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے، اس کے انعقاد سے صحت مند سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے