اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی کیلئے بلاسود قرض دے رہے ہیں: مریم اورنگزیب

20 Jan 2025
20 Jan 2025

(لاہور نیوز) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماحول کو آلودگی سے بچانے کی خاطر بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی کیلئے بلاسود قرضے دے رہے ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار تمام بھٹوں کی ری میپنگ مکمل کی گئی ہے، زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل نہ ہونے والے بھٹوں کو مسمار کیا گیا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے بھٹوں کو جرمانے بھی کیے گئے ہیں، پہلی بار بھٹوں کو کیو آر کوڈ لگائے گئے ہیں۔

سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پورے پنجاب میں 1270 بھٹے گرائے گئے ہیں، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ملتان میں بھٹوں کی ایک ہی اصول کے تحت میپنگ کی ہے جبکہ بھٹوں کی مختلف طریقوں سے مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے