اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سکردو میں سرمائی میلہ سج گیا، آئس ہاکی مقابلہ میں کھرمنگ کی ٹیم کو شکست

20 Jan 2025
20 Jan 2025

(لاہورنیوز) سکردو میں دو روزہ سرمائی میلہ سج گیا، سکردو اور کھرمنگ کی ٹیموں میں زبردست آئس ہاکی مقابلہ ہوا۔

میلے میں ثقافتی نمونوں اور علاقائی سرمائی لباس کی نمائش کے ساتھ ساتھ علاقائی پکوانوں کے سٹالز لگائے گئے۔سکردو اور کھرمنگ کی ٹیموں میں آئس ہاکی کا مقابلہ بھی ہوا جو سکردو کی ٹیم نے چار صفر کے مقابلے سے جیت لیا۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر راجہ اعظم خان تھے،واضح رہے کہ 2 روزہ سرمائی میلے کی آج  اختتامی تقریب ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے