اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وفاقی وزیر خزانہ ورلڈ اکنامک فورم 2025 کے اجلاس میں شرکت کیلئے ڈیووس روانہ

20 Jan 2025
20 Jan 2025

(لاہورنیوز) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب ورلڈ اکنامک فورم 2025 کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے ڈیووس روانہ ہوگئے۔

وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 20 سے 24 جنوری تک جاری رہنے والے ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔دورے کے دوران مختلف ممالک اور عالمی اداروں کے سیاسی، تجارتی و کاروباری رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

وفاقی وزیر خزانہ مختلف نشستوں اور مذاکروں سے خطاب کے ذریعے ملک کا معاشی منظر نامہ واضح کریں گے، دورے کے دوران وہ منتخب عالمی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو انٹرویوز بھی دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے