اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پاکستانی حجاج رواں برس قربانی کی مد میں کتنی رقم خرچ کریں گے؟

20 Jan 2025
20 Jan 2025

(لاہور نیوز) حج 2025 میں پاکستانی حجاج قربانی کی مد میں 9 ارب 94 کروڑ 61 لاکھ 50 ہزار روپے خرچ کریں گے۔

ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں برس عازمین حج سے جانوروں کی قربانی کیلئے ساڑھے 55 ہزار روپے فی کس وصول کئے جا رہے ہیں، سرکاری حج سکیم کے تحت 35 ہزار سے زائد عازمین نے قربانی کی رقم جمع کرا دی۔

عازمین نے سرکاری حج سکیم کے تحت قربانی کیلئے ایک ارب 94 کروڑ 25 لاکھ روپے جمع کرا دیئے ہیں۔

پاکستان سے رواں برس ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین سرکاری اور نجی سکیم کے تحت حج ادا کریں گے، جن میں 89 ہزار 605 عازمین سرکاری سکیم اور اتنے ہی پرائیویٹ سکیم کے تحت حجاز مقدس جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے