اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، پنجاب سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت

20 Jan 2025
20 Jan 2025

(لاہور نیوز) صوبہ سندھ اور پنجاب سے تیل و گیس کے ذخائر مل گئے، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے تیل و گیس ذخائر کی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ارسال کر دیں۔

کمپنی کی جانب سے سٹاک ایکسچینج کو خط میں لکھا گیا ہے کہ حیدرآباد میں پساکھی آئل فیلڈ میں پہلی بار ملٹی فزیوکیمیکل سٹیملیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا، پساکھی آئل فیلڈ میں جدید ٹیکنالوجی سے خام تیل کی پیداوار یومیہ375 بیرل سے بڑھ کر 520 بیرل ہو گئی، خام تیل کی پیداوار میں 145 یومیہ بیرل اضافہ ہوا۔

خط کے متن میں مزید کہا گیا کہ رحیم یار خان میں ماری ایسٹ فیلڈ سے پہلی بار گیس کے ذخائر دریافت ہوئے، 2 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس 14.5 کلومیٹر پائپ لائن سے اینگروفرٹیلائزر کو منتقل کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے