اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کی پہلی کمرشل پرواز نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی

20 Jan 2025
20 Jan 2025

(لاہور نیوز) پی آئی اے کی پہلی کمرشل پرواز نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔

کراچی سے پی کے 503 نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں لینڈ کرنے والی پرواز کو واٹر سلیوٹ پیش کیا گیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کیلئے پہلی پرواز پی کے 503 کراچی سے 46 مسافروں کو  لے کر 9 بج کر 50 منٹ پر روانہ ہوئی۔

پہلی کمرشل پرواز کا استقبال وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ محمد آصف نے کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے