اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: مغل پورہ پولیس کی مختلف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار

19 Jan 2025
19 Jan 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ تھانہ مغل پورہ پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ مغل پورہ پولیس کا کہنا ہے ملزموں میں 2 منشیات فروش اور 3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ شامل ہے۔

پولیس کے مطابق منشیات فروش اعجاز اور طارق سے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد ہوئی، موٹر سائیکل چور گروہ میں ملزم احمد، صدیق اور انور شامل ہیں۔

ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 3 موٹر سائیکلیں، لوڈر رکشہ اور اسلحہ برآمد ہوا ہے، ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کیلئے انہیں انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے