اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دھند سے فلائٹ آپریشن متاثر،4 پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت نہ ملی

19 Jan 2025
19 Jan 2025

(ویب ڈیسک) لاہور ایئرپورٹ کے اطراف میں دھند، رن وے پر حد نگاہ 100 میٹر ریکارڈ، فلائٹ آپریشن متاثر، بیرون ملک سے آنے والی 4 پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت نہ ملی۔

پروازوں کا رخ اسلام آباد ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا، دوحہ سے آنے والی قطر ایئر کی پرواز کیو آر 628 کا رخ اسلام آباد موڑ دیا گیا۔

ابوظہبی سے آنیوالی پرواز پی اے 431 کا رخ بھی اسلام آباد ایئرپورٹ،جدہ سے آنے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 727 کا رخ اسلام آباد ، دبئی سے آنے والی ایئربلیو کی پرواز پی اے 417 کا رخ بھی اسلام آباد ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا۔

سعودی ایئر کی پرواز ایس وی 734 کو لینڈنگ میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا ،طیارہ فضا میں چکر لگاتا رہا، جدہ سے آنے والی ایئرسیال کی پرواز پی ایف 717 کو بھی لینڈنگ میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے